گروپ کے نام پر کرنے سے گروپ میں شامل ہو جائیںگے
فضلاء دارالقراء گروپ
اصلاح تلاوت گروپ
آپ اپنی تلاوت ریکارڈ کر کے اس گروپ میں بھیجیں تاکہ گروپ میں موجود تجوید کے اساتذہ اصلاح فرمائیں(آواز بغیر ایکو کے ہو)
اپنی تلاوت کے علاوہ دوسرے قراء کی تلاوت اور دیگر غیر متعلقہ پوسٹ بلکل نہ بھیجیں، آن لائن اصلاح تلفظ کلاس کا لنک اسی گروپ میں شیئر ہوگا
دارالقراء معھد العلوم العصریہ
گلوبل کلاسز شیڈول