مکتبات اسلامیہ

   PDF مکتبۃ شاملۃ 170 جی بی

12 GB مکتبہ یاسین  

چند کوششیں اور خدمات ۔

مکتبہ جبریل ( اسلامک بکس لائبریری پروجیکٹ ) ونڈوز کے لیے

تمام کتابوں کے ساتھ

http://www.mediafire.com/download/cdy2dhdr11fhm76/MaktabaJibreel_Fixed.rar

نوٹ : مکتبہ جبریل میں پی ڈی ایف فائلوں کی ڈاؤن لوڈ کا نظام ان دنوں خراب ہے ۔ اس لیے پی ڈی ایف فائلیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے متبادل کے طور پر تمام پی ڈی ایف فائلوں کے ڈاؤن لوڈ لنک اس ایکسل فائل میں موجود ہیں ۔

http://www.mediafire.com/view/xc1fqntxlut41yq/Maktaba_Jibril_All_books_links_from_Archive.org.xlsx

کیوں کہ مکتبہ جبریل میں پی ڈی ایف فائلوں کی ڈاون لوڈنگ کا نظام خراب ہے لہذا ان ہزاروں فائلوں کو بآسانی ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ایک لرننگ ویڈیو پیش کر رہا ہوں ۔ یہ خاص طور پر ان علماء کرام کے لیے مفید ہے جو کہ بیرون ملک مفید ہیں ۔

مائیکروسافٹ ڈاٹ نیٹ ۔ جو سوفٹ ویئر کو چلانے کے لیے ضروری ہے .

http://www.microsoft.com/en-us/download/confirmation.aspx?id=17718

اردو زبان لکھنے اور اس کے فونٹ انسٹال کرنے کے لیے

http://dl.dropbox.com/u/104218948/Softwares/Pak-Urdu-Installer.rar

عربی زبان لکھنے کے لیے کی بورڈ جو اردو کی بورڈ کی طرح کام کرنے کی خاصیت رکھتا ہے ۔ جس سے اردو لکھنے والوں کے لیے عربی لکھنا آسان ہو جاتا ہے ۔

http://www.mediafire.com/download/2rijbpzbjnak9zs/ur%2Bar.rar

مکتبہ جبریل کی ٹریننگ ویڈیو ڈاؤن لوڈ کریں نیچے دیے گئے کسی بھی لنک سے ۔

ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے لنک پر رائٹ کلک کر کے Save Link As آپشن کا انتخاب کریں جس پر تھوڑی دیر میں ایک ونڈو ظاہر ہو گی وہاں ڈاؤن لوڈ کی جگہ کا بتا کر جہاں آپ اپنے کمپیوٹر میں ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں Save پر کلک کر دیں ۔

http://www.mediafire.com/?01k3894dzbjadap

اور ویڈیو کے مطابق انسٹالیشن کے بعد کے ( 10 منٹ کے بعد کے ) مراحل سے عمل شروع کریں کیوںکہ جو نسخہ آپ کو بھیجا گیا ہے اس میں انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ فولڈر میں موجود MaktabaJibreel.exe نامی فائل کو چلانے سے مکتبہ کھل جائے گا بشرطیکہ پہلے مائیکروسافٹ ڈاٹ نیٹ جو اوپر فراہم کیا گیا ہے کو انسٹال کر لیا گیا ہو ۔

مکتبہ جبریل اینڈرائیڈ کے لیے ۔

سوفٹ ویئر
https://www.dropbox.com/s/bfw8cpqw1oq7965/MaktabaJibreel_with-all-books-till-19-09-2015.apk?dl=0

CBZ Files:
http://www.mediafire.com/?6dzu8qrze4tm3

MJBX Files:
http://www.mediafire.com/download/45h5obrqh1301li/MJBX.rar

ب ۔ اینڈرائیڈ کے لیے ٹریننگ ویڈیوز یہاں ملاحظہ کیجیے
https://www.dropbox.com/sh/eja6tudkrr7o8k6/AADjXEIAvNmSSpxNVqMG2R7Ua?dl=0

ج ۔ نیز یہ ایک جدید کوشش ہے جس کے ذریعے مطلوبہ مسئلہ فتاوی کی مستند اردو کتب سے تلاش اور مطالعہ کرنا بہت آسان ہو گیا ہے بحمد اللہ. اس ڈیٹا میں ڈیڑھ لاکھ کے قریب مسائل اور ان کا حل موجود ہے ۔ یہ ڈیٹا گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر میں استعمال ہو سکتا ہے ونڈوز اور اینڈرائیڈ دونوں کے لیے.
گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر اینڈرائیڈ کے لیے
https://goo.gl/e74Fj6

گولڈن ڈکشنری ونڈوز
http://goo.gl/tyA3IF

فتاوی کا ڈیٹا
http://1drv.ms/1N2N1bs

د ۔ نیز یہ مکتبہ شاملہ اردو اینڈرائیڈ کا جدید نسخہ ہے نئی ترتیب اور اضافوں کے ساتھ.

سوفٹ ویئر
https://goo.gl/rpgNCc

ڈیٹا
https://db.tt/AFh6l3mg
عربی سے اردو اور اردو سے عربی لغات و قوامیس جن کو گولڈن ڈکشنری ( ونڈوز ، اینڈرائیڈ ) وغیرہ میں استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
https://goo.gl/MTFZ41

قاموس الوحید یونیکوڈ
لغت فائل ونڈوز اور اینڈرائیڈ کے لیے ۔
https://www.dropbox.com/s/910eik0zaajlhmg/Qamoosul%20Waheed%20text_Arabic-Urdu.bgl?dl=0

لغت فائل ونڈوز ، اینڈرائیڈ اور آئی پیڈ کے لیے ۔
http://www.mediafire.com/download/57oahob4tu6sbos/Qamoosul-Waheed-text_Arabic-Urdu_For-Color-dict-And-Star-Dict.rar

سوفٹ ویئر اینڈرائیڈ اور آئی پیڈ کے لیے ۔
https://www.dropbox.com/s/w74yncz9oh7ua86/ColorDict%20Dictionary_v4.4.1.rar?dl=0

نیز یہ اس تمام شعبے اور تحریک کے لیے ایک فکر انگیز مضمون ہے ۔
http://www.mediafire.com/view/24bbp2li24woz21/Maktba_jibreel_final.pdf

————————————————————-
Download Mataba Jibreel for android from that link
https://www.dropbox.com/s/yxxq4mtapjzzdu9/MaktabaJibreel_with-all-books-till-19-09-2015.apk?dl=0
———————————————————-

جامعه اشرفیه لاهور کے شعبه جدید معهد ام القری سے جاری کرده آن لائن فتاوی جات پر مشتمل کتاب “اشرف الفتاوی” کی اینڈرائید ایپ پلے سٹور پر
https://play.google.com/store/apps/details?id=jamiaashrafia.ashrafulfatawa

ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ—————————————–
هديتي لكم ?
اهداء لمحبي القراءة والأطلاع
موقع فيه 38000 الف كتاب عربي وتقدرون تحملوها على الجوال ‏‏
http://rashf.com
————————————————
قارئین کرام! شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب کاندہلوی رحمہ اللہ کی مشہور زمانہ کتاب ’’فضائل اعمال‘‘ کی تخریج کا کام مولانا مفتی زکریا اشرف صاحب مدظلہ ،( متخصص دار العلوم کراچی) مکمل کر چکے ہیں، جو شائع بھی ہو چکا ہے، اور منسلکہ لنک سے ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے:?

http://www.mediafire.com/?dbpr3fyx0yl9kk0

—————————————————————————————————————

سوفٹ ویئر کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کریں ۔

https://mega.nz/#!S1dHjSZI!QkOd2ZH9G5eN6Ukp14zhQRCOa-BDwD98eHMwo84mVNw
ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ

مکتبہ انسٹال ہونے کے بعد کتب سے خالی ہو گا صرف علوم و فنون کا شجرہ نظر آ رہا ہو گا ۔ اب ایک کتاب سے لے کر 3 ہزار کتب تک جتنی گنجائش ہو ڈاؤن لوڈ کی آپشن استعمال کر کے اضافہ کر لی جائیں ۔

————————————————————————————————-

 مکتبہ جبریل وغیرہ کا ڈیٹا کہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے ؟

اسلام آباد میں مکتبہ جبریل وغیرہ کے ڈیٹا کے حصول کے لیے

0321 5106561
کراچی میں ڈیٹا کے حصول کے لیے.
مفتی یوسف صاحب
03212130104
لاہور میں ڈیٹا کے حصول کے لیے.
مولانا عامر اخلاق صاحب
03214884074

مولانا عبد السمیع صاحب

03366982492

پشاور میں ڈیٹا کے حصول کے لیے

مولانا یاسر نعمانی صاحب
03349430131

ٹی سی ایس کے ذریعے ڈیٹا کے حصول کے لیے مولانا عامر صاحب دستیاب ہیں.

 اب تک گولڈن ڈکشنری کے لیے تیار تمام لغات یہاں موجود ہیں ۔
https://onedrive.live.com/redir?resid=5C1C59FFB2BF607C!1766&authkey=!AGPtn5d6SvqnyLg&ithint=folder%2cbgl
نوٹ : یہ لنک پہلے بھی شیئر کیا جا چکا ہے کئی بار ۔

 موبائل یعنی اینڈرائیڈ کے لیے مکتبہ جبریل ایپ بقدر استطاعت بنائی گئی ہے اور کافی عرصہ سے نشر کی جا رہی ہے ۔
مکتبہ جبریل اینڈرائیڈ کے لیے ۔

سوفٹ ویئر
https://www.dropbox.com/s/bfw8cpqw1oq7965/MaktabaJibreel_with-all-books-till-19-09-2015.apk?dl=0

CBZ Files:
http://www.mediafire.com/?6dzu8qrze4tm3

MJBX Files:
http://www.mediafire.com/download/45h5obrqh1301li/MJBX.rar
[12:19:02 AM] ahmad.iiui: Maktaba Jibril (Jibreel) Mobile Learning: http://www.youtube.com/playlist?list=PL6LrDC217EsLcWks1HR-WrxTcff-D1vGd