by iqravs | May 22, 2017 | التبیان فی علوم القرآن, درس نظامی
خوشخبری علوم القرآن کی عالمی شہرت یافتہ کتاب التبیان فی علوم القرآن کے پہلی مرتبہ پشتو زبان میں ریکارڈ کیے گئے ویڈیو دروس انٹرنیٹ پہ اپلوڈ کر دیے گئے ہیں، مزید آسانی کیلئے تمام دروس کو ایک ہی میسج میں جمع کر کے آپ سب سے شیئر کیا جا رہا ھے، اس میسج کو محفوظ کرلیں اور...