Live

Live Khatme Quran 19/11/2017

علوم اسلامیہ و قرانیہ کی تعلیم وا شاعت میں مصروف عمل وطن عزیز کی ممتاز دینی درسگاہ مدرسہ مرکزی دارالقرا ء مدنی مسجد نمکمنڈی پشاور نے گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی ایک عالمی محفل حسن قرا ت کا اہتمام کیا ہے۔ جسمیں عالم اسلام کے مشہور ومعروف مصری قراکرام تشریف لا رہے ہیں۔
پروگرام انشاءاللہ بروز ہفتہ 2اپریل 2016 بعد از نماز مغرب بمقام مدنی مسجد نمکمنڈی پشاور شہرکے زیر سرپرستی مولٰنا قاری فیاض الرحمٰن علوی منعقد ہو رہا ہے۔ مہمان قراءکرام میں مصر کے مشہور قراء الشیخ قاری ممدوح ابراھیم عامر اور الشیخ قاری علی سید الجندی بھی تلاوت قرآن پاک فرمائیںگے ۔
تمام مسلمانوں کو اس بابرکت روحانی محفل میں شرکت کی دعوت دیجاتی ہے۔
شکریہ
انتظامیہ کمیٹی
مدرسہ مرکزی دارالقراءمدنی مسجد نمکمنڈی پشاور شہر
Ph: 091-2210650


Live streaming video by Ustream


Live streaming video by Ustream