ھدیۃ حاضر خدمت ہے!
علم القراءات کی مایہ ناز درسی کتاب الشاطبیہ کے ویڈیو دروس پہلی مرتبہ اردو زبان میں ریکارڈ کرکے انٹرنیٹ پہ اپلوڈ کر دیے گئے ہیں،
مزید آسانی کیلئے تمام دروس کو ایک ہی میسج میں جمع کر کے آپ سب سے شیئر کیا جا رہا ھے، اس میسج کو محفوظ کرلیں اور آگے بھی شیئر کریں تاکہ یہ دروس قراء و طلباء علم القراءات و تجوید تک پہنچ سکیں اور اسطرح آپ بھی اس علم کی خدمت میں شامل ہو جائیں،
دروس کی ریکارڈنگ سے لیکر ایڈیٹنگ اور اپلوڈنگ تک کی خدمت میں دارالقراء کے جن حضرات نے کام کیا ہے انکو دعا میں ضرور یاد کیجئے گا،
احمد علی علوی