خوشخبری
علوم القرآن کی عالمی شہرت یافتہ کتاب التبیان فی علوم القرآن کے پہلی مرتبہ پشتو زبان میں ریکارڈ کیے گئے ویڈیو دروس انٹرنیٹ پہ اپلوڈ کر دیے گئے ہیں،
مزید آسانی کیلئے تمام دروس کو ایک ہی میسج میں جمع کر کے آپ سب سے شیئر کیا جا رہا ھے، اس میسج کو محفوظ کرلیں اور آگے بھی شیئر کریں تاکہ یہ دروس طلباء و علمائے علوم دینیہ تک پہنچ سکیں اور اسطرح آپ بھی اس کار خیر میں شامل ہو جائیں،
دروس کی ریکارڈنگ سے لیکر ایڈیٹنگ اور اپلوڈنگ تک کی خدمت میں دارالقراء کے جن حضرات نے کام کیا ہے انکو دعا میں ضرور یاد کیجئے گا،
احمد علی علوی دارالقراء نمکمنڈی پشاور پاکستان