تحریک اصلاح تلاوت و تلفظ

تحریک اصلاح تلاوت و تلفظ دارالقراء پشاور۔

آپ دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی ہیں اپنی تلاوت آڈیو میں ریکارڈ کرکے ہمارے واٹس ایپ گروپ میں بھیجیں آپ کی تلاوت کی غلطیوں اور کمیوں کو دور کیا جائے گا ان شاءاللہ۔
نیز براہِ راست بھی قرآن مجید سنا کر اصلاح لے سکتے ہیں
مزید تفصیلات واٹس ایپ گروپ میں جانیں۔

نوٹ: اس خدمت کی کوئی فیس وصول نہیں کی جاتی

کلاس ٹائم ٹیبل و تربیت:
8:00 تا 8:10 مشق ترتیل، استاذ پڑھائیں گے
8:10 تا 8:20 حدر استاذ پڑھائیں گے
8:20 تا 8:40 طلباء سے استاذ حدر سنیں گے
8:40 تا 9:00 طلباء سے مشق سنی جائے گی

9:00 تا 10:00 بجے رات، اصلاح تلاوت واٹس ایپ گروپ میں بھیجی جانے والی تلاوتوں کے اصلاحی جوابات دیئے جائیں گے ان شاءاللہ۔
کلاس بروز ہفتہ تا جمعرات.

اصلاح تلاوت واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے کےلئے ان میں سے کسی ایک لنک پر کلک کریں 👇🤳

Group 03.
https://chat.whatsapp.com/INTvsEozzVLKrWoRqtQ4gf

Group 04.
https://chat.whatsapp.com/L9lLs4NXRAPLIaZ9NRrxyU